1.3Free
Pause and reflect: if your life were measured against the words and actions of Nabi Kareem ﷺ, which of them would you most want to follow today?
Read pp. 7–11 of your book first. The ayaat and ahadith appear below exactly as printed, with the book's Urdu translation and reference.
The book: Hadith literally means speech and talk.
In the shari'a sense, the collection of the sayings, actions and taqreer of Nabi Kareem ﷺ is called Hadith-e-Nabawi.
The book: taqreer is any act done in his ﷺ presence on which he ﷺ kept silent.
The ahadith of Nabi Kareem ﷺ are the source of the teachings of the deen. Among the most important aims of his ﷺ mission was to explain the Quran and give a practical example of it.
The book: our lives should match his ﷺ words and actions. Allah Ta'ala gave this command in the Quran:
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اَطِيْعُوا اللّٰهَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ وَلَا تُبْطِلُوْٓا اَعْمَالَكُمْ (سورۃ محمد: 33)
ترجمہ: اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول اللہ (ﷺ) کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال ضائع مت کرو۔
And He said:
وَمَآ اٰتٰىكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ ۚ وَمَا نَهٰىكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا ۚ (سورۃ الحشر: 7)
ترجمہ: اور جو کچھ رسول (ﷺ) تمھیں عطا فرمائیں تو اُسے لے لو اور جس سے تمھیں منع فرمائیں تو (اُس سے) رُک جاؤ۔
The book: these ayaat show that the standard for our lives is the person of Huzoor Aqdas ﷺ and his words, actions and taqareer.
1 · اَكْمَلُ الْمُؤْمِنِيْنَ اِيْمَانًا اَحْسَنُهُمْ خُلُقًا، وَخِيَارُهُمْ خِيَارُهُمْ لِنِسَائِهِمْ۔ (مسند احمد: 9153)
ترجمہ: مومنوں میں سے کامل ترین ایمان والا وہ ہے جو اپنے اخلاق میں بہترین ہے،
اور ان میں سب سے بہتر وہ ہیں جو اپنی بیویوں کے لیے بہتر ہیں۔
2 · مَنْ لَّمْ يَرْحَمْ صَغِيْرَنَا وَيَعْرِفْ حَقَّ كَبِيْرِنَا فَلَيْسَ مِنَّا۔ (سنن ابی داؤد: 4943)
ترجمہ: جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا، اور ہمارے بڑوں کا حق نہیں پہچانتا وہ ہم میں سے نہیں۔
3 · اَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا اللّٰهَ وَاَجْمِلُوْا فِي الطَّلَبِ، فَاِنَّ نَفْسًا لَنْ تَمُوْتَ حَتّٰى تَسْتَوْفِيَ رِزْقَهَا وَاِنْ اَبْطَاَ عَنْهَا، فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَاَجْمِلُوْا فِي الطَّلَبِ،
خُذُوْا مَا حَلَّ، وَدَعُوْا مَا حَرُمَ (سنن ابن ماجہ: 2144)
ترجمہ: اے لوگو! اللہ سے ڈرو اور اچھے طریقے سے (اعتدال کے ساتھ) روزی طلب کرو،
کیوں کہ کوئی انسان اپنا رزق پورا کیے بغیر نہیں مرے گا اگرچہ اس (رزق کے حصول) میں دیر ہو جائے،
چناں چہ اللہ سے ڈرو اور اچھے طریقے سے روزی طلب کرو۔ جو حلال ہے، وہ لے لو اور جو حرام ہے، وہ چھوڑ دو۔
4 · مَنْ اَحَبَّ اَنْ يُّبْسَطَ لَهٗ فِيْ رِزْقِهٖ وَيُنْسَاَ لَهٗ فِيْ اَثَرِهٖ فَلْيَصِلْ رَحِمَهٗ (صحیح مسلم: 6524)
ترجمہ:
جو چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں وسعت کی جائے اور اس کی عمر لمبی ہو تو وہ صلہ رحمی (اپنے رشتہ داروں کے
ساتھ اچھا سلوک) کرے۔
5 · عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْكَبَائِرِ، قَالَ: “اَلشِّرْكُ بِاللّٰهِ، وَعُقُوْقُ الْوَالِدَيْنِ، وَقَتْلُ النَّفْسِ، وَقَوْلُ الزُّوْرِ” (صحیح مسلم: 88)
ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے کبیرہ گناہوں کے بارے میں فرمایا: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا، قتل کرنا اور جھوٹ بولنا۔
6 · اِنَّ اِخْوَانَكُمْ خَوَلُكُمْ جَعَلَهُمُ اللّٰهُ تَحْتَ اَيْدِيْكُمْ، فَمَنْ كَانَ اَخُوْهُ تَحْتَ يَدِهٖ، فَلْيُطْعِمْهُ مِمَّا يَاْكُلُ، وَلْيُلْبِسْهُ مِمَّا يَلْبَسُ، وَلَا تُكَلِّفُوْهُمْ مَا يَغْلِبُهُمْ،
فَاِنْ كَلَّفْتُمُوْهُمْ مَا يَغْلِبُهُمْ فَاَعِيْنُوْهُمْ (صحیح بخاری: 2545)
ترجمہ: تمھارے غلام تمھارے بھائی ہیں، انھیں اللہ تعالیٰ نے تمھارے ماتحت رکھا ہے، چناں چہ جس شخص کا بھائی اس کے ماتحت ہو،
اسے چاہیے کہ اسے وہی کھلائے جو خود کھاتا ہے اور اسے وہی لباس پہنائے جو وہ خود پہنتا ہے اور ان سے وہ کام
نہ لو جو ان کی طاقت سے زیادہ ہو اور اگر ایسے کام کی انھیں زحمت دو تو خود بھی ان کا ہاتھ بٹاؤ۔
7 · مَنْ اُفْتِيَ بِغَيْرِ عِلْمٍ كَانَ اِثْمُهٗ عَلٰى مَنْ اَفْتَاهُ،
وَمَنْ اَشَارَ عَلٰى اَخِيْهِ بِاَمْرٍ يَعْلَمُ اَنَّ الرُّشْدَ فِيْ غَيْرِهٖ فَقَدْ خَانَهٗ (سنن ابی داؤد: 3657)
ترجمہ:
جس شخص کو کسی نے علم کے بغیر فتویٰ دیا تو عمل کرنے والے کا گناہ فتویٰ دینے والے پر ہوگا اور جس نے اپنے
بھائی کو کوئی ایسا مشورہ دیا جب کہ اسے علم تھا کہ بھلائی اس کے علاوہ ہے تو اس نے اس سے خیانت کی۔
8 · اَلْحَيَاءُ لَا يَاْتِيْ اِلَّا بِخَيْرٍ (صحیح مسلم: 37)
ترجمہ: حیا سے ہمیشہ بھلائی پیدا ہوتی ہے۔
9 · اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا۔ (سنن ابن ماجہ: 925)
ترجمہ: اے اللہ! بے شک میں تجھ سے فائدہ دینے والا علم، حلال روزی اور قبولیت والا عمل مانگتا ہوں۔
10 · كُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ حَرَامٌ: دَمُهٗ، وَمَالُهٗ، وَعِرْضُهٗ (صحیح مسلم: 2564)
ترجمہ: ہر مسلمان پر (دوسرے) مسلمان کا خون، مال اور عزت حرام ہے۔
Hadith 11 opens: Nabi Kareem ﷺ said, speaking of the plague:
11 · بَقِيَّةُ رِجْزٍ،
اَوْ عَذَابٍ اُرْسِلَ عَلٰى طَائِفَةٍ مِّنْ بَنِيْ اِسْرَائِيْلَ فَاِذَا وَقَعَ بِاَرْضٍ وَاَنْتُمْ بِهَا فَلَا تَخْرُجُوْا مِنْهَا وَاِذَا وَقَعَ بِاَرْضٍ وَلَسْتُمْ بِهَا فَلَا تَهْبِطُوْا عَلَيْهَا (جامع
ترمذی: 1025)
ترجمہ: یہ اس عذاب کا بچا ہوا حصہ ہے،
جو بنی اسرائیل کے ایک گروہ پر بھیجا گیا تھا جب کسی زمین (ملک یا شہر) میں طاعون ہو جہاں پر تم رہ رہے ہو
تو وہاں سے نہ نکلو اور جب وہ کسی ایسی سرزمین میں پھیلا ہو جہاں تم نہ رہتے ہو تو وہاں نہ جاؤ۔
12 · فَيَرْضٰى لَكُمْ اَنْ تَعْبُدُوْهُ، وَلَا تُشْرِكُوْا بِهٖ شَيْئًا، وَاَنْ تَعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِيْعًا وَّلَا تَفَرَّقُوْا وَيَكْرَهُ لَكُمْ: قِيْلَ وَقَالَ، وَكَثْرَةَ السُّؤَالِ،
وَاِضَاعَةَ الْمَالِ (صحیح مسلم: 1715)
ترجمہ: وہ (اللہ) تمھارے لیے پسند کرتا ہے کہ تم اس کی عبادت کرو، اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو،
اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور فرقوں میں نہ بٹو۔
اور وہ تمھارے لیے قیل و قال (فضول باتوں)، کثرتِ سوال اور مال ضائع کرنے کو ناپسند کرتا ہے۔
13 · مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَغْرِسُ غَرْسًا اَوْ يَزْرَعُ زَرْعًا فَيَاْكُلُ مِنْهُ طَيْرٌ اَوْ اِنْسَانٌ اَوْ بَهِيْمَةٌ اِلَّا كَانَ لَهٗ بِهٖ صَدَقَةٌ (صحیح بخاری: 2320)
ترجمہ: کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے،
پھر اس میں سے پرندہ یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے۔
14 · مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ فَلَا يُؤْذِ جَارَهٗ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهٗ،
وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا اَوْ لِيَصْمُتْ (صحیح بخاری: 6018)
ترجمہ:
جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے اور جو کوئی اللہ اور آخرت کے
دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت کرے۔
اور جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اچھی بات زبان سے نکالے ورنہ خاموش رہے۔
15 · اَلْمُسْلِمُ اَخُو الْمُسْلِمِ، لَا يَظْلِمُهٗ وَلَا يَخْذُلُهٗ، وَلَا يَحْقِرُهٗ (صحیح مسلم: 2564)
ترجمہ: مسلمان (دوسرے) مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتا ہے،
نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے اور نہ اس کی تحقیر کرتا ہے۔
16 · اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اُحَرِّجُ حَقَّ الضَّعِيْفَيْنِ الْيَتِيْمِ وَالْمَرْاَةِ (سنن ابن ماجہ: 3678)
ترجمہ: اے اللہ! میں (لوگوں کو) دو کمزوروں یتیم اور عورت، کی حق تلفی کرنا (تاکید کے ساتھ) حرام ٹھہراتا ہوں۔
17 · مَا اَمَرْتُكُمْ بِهٖ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهَيْتُكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا۔ (سنن ابن ماجہ: 1)
ترجمہ: جس کام کا میں تمھیں حکم دوں، اس پر عمل کرو اور جس سے منع کروں، اس سے باز رہو۔
18 · اِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ فَاِنَّ الظَّنَّ اَكْذَبُ الْحَدِيْثِ (صحیح مسلم: 2563)
ترجمہ: بدگمانی سے دور رہو کیوں کہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے۔
19 · لَعْنَةُ اللّٰهِ عَلَى الرَّاشِيْ وَالْمُرْتَشِيْ (سنن ابن ماجہ: 2313)
ترجمہ: رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے پر اللہ کی لعنت ہے۔
20 · اِنَّ اللّٰهَ يَرْفَعُ بِهٰذَا الْكِتَابِ اَقْوَامًا وَيَضَعُ بِهٖ اٰخَرِيْنَ (صحیح مسلم: 817)
ترجمہ:
اللہ تعالیٰ اس کتاب (قرآنِ مجید) کے ذریعے سے بہت سے لوگوں کو اونچا کرتا ہے اور بہتوں کو اس کے ذریعے سے نیچے گراتا
ہے۔
1 · اَلْحَيُّ: ہمیشہ زندہ رہنے والا
2 · اَلْقَيُّوْمُ: سب کو اپنی تدبیر سے قائم رکھنے والا
3 · اَلْوَاجِدُ: وجود عطا فرمانے والا
4 · اَلْمَاجِدُ: عظمت اور بزرگی والا
5 · اَلْوَاحِدُ: یکتا
6 · اَلصَّمَدُ: بے نیاز، سب کا مرکزِ نیاز
7 · اَلْقَادِرُ: قدرت و طاقت والا
8 · اَلْمُقْتَدِرُ: قدرتِ کاملہ کا مالک
9 · اَلْمُقَدِّمُ: آگے کرنے والا/ بڑھانے والا
10 · اَلْمُؤَخِّرُ: پیچھے رکھنے والا
11 · اَلْاَوَّلُ: سب مخلوقات اور موجودات سے پہلے
12 · اَلْاٰخِرُ: سب موجودات کے فنا ہونے کے بعد بھی باقی رہنے والا
13 · اَلظَّاهِرُ: اپنی قدرت کے اعتبار سے ظاہر
14 · اَلْبَاطِنُ: اپنی ذات کے اعتبار سے پوشیدہ
15 · اَلْوَالِيْ: تصرف اور اختیار کا مالک
16 · اَلْمُتَعَالِيْ: بلند و برتر
17 · اَلْبَرُّ: اچھائی اور بھلائی فرمانے والا
18 · اَلتَّوَّابُ: زیادہ توبہ قبول کرنے والا
19 · اَلْمُنْتَقِمُ: بدلہ لینے والا
20 · اَلْعَفُوُّ: معاف فرمانے والا
21 · اَلرَّءُوْفُ: نہایت مہربان
22 · مَالِكُ الْمُلْكِ: سب سلطنت اور حکمرانی کا مالک
23 · ذُوالْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ: عظمت اور بزرگی والا
24 · اَلْمُقْسِطُ: عدل و انصاف کرنے والا
25 · اَلْجَامِعُ: جمع کرنے والا
26 · اَلْغَنِيُّ: بے پرواہ و بے نیاز
27 · اَلْمُغْنِيْ: بے نیاز کر دینے والا
28 · اَلْمَانِعُ: روکنے والا
29 · اَلضَّارُّ: نقصان کا مالک
30 · اَلنَّافِعُ: نفع کا مالک، نفع عطا فرمانے والا
31 · اَلنُّوْرُ: نور
32 · اَلْهَادِيْ: ہدایت دینے والا
33 · اَلْبَدِيْعُ: بے مثال موجد، عدم سے وجود میں لانے والا
34 · اَلْبَاقِيْ: ہمیشہ رہنے والا
35 · اَلْوَارِثُ: وارث و مالک
36 · اَلرَّشِيْدُ: نیکی اور راستی کرنے والا
37 · اَلصَّبُوْرُ: بہت زیادہ مہلت دینے والا
38 · اَلسَّمِيْعُ: بہت زیادہ سننے والا
39 · اَلْبَصِيْرُ: سب کچھ دیکھنے والا
40 · اَلْحَكِيْمُ: حکمت و تدبر والا
Step 1 / 7

The book's activity (p. 11): check for yourself which teachings of these ahadith you already act on.
Q1. From p. 7: what does the book say is the standard for how we live our lives?
The standard is the person of Huzoor Aqdas ﷺ and his words, actions and taqareer, so we should try to shape our lives by his ﷺ teachings.
Q2. Which hadith in the book speaks of neighbours and guests? Give its number and reference.
Hadith 14 (Sahih Bukhari: 6018): whoever believes in Allah and the Last Day should not harm his neighbour, should honour his guest, and should speak good or stay silent.
✗ Mixing up names that look alike: Al-Wajid with Al-Wahid, Al-Qadir with Al-Muqtadir.
✓ Book p. 10: Al-Wajid is the One who gives existence; Al-Wahid is the One. Al-Qadir has power and strength; Al-Muqtadir has perfect power.
✗ Writing a hadith's translation from memory in new words.
✓ Copy the Arabic, the book's translation and the reference exactly as printed, including words in brackets.
✗ Guessing a reference number, or assuming two ahadith cannot share one.
✓ The book cites Sahih Muslim: 2564 for both hadith 10 and hadith 15. Copy each reference as printed.
1. اَلْقَيُّوْمُ کا معنی ہے:
(b) Book p. 10, name 2: the One who keeps all in being by His own planning.
2. اَلْوَاحِدُ کا معنی ہے:
(d) Book p. 10, name 5: the One. Al-Wajid (name 3) is the One who gives existence.
3. حدیث 4 کے مطابق جو رزق میں وسعت اور لمبی عمر چاہتا ہو، وہ:
(a) Book p. 8, hadith 4 (Sahih Muslim: 6524): he should practise sila rehmi.
4. اَلْمُقْتَدِرُ کا معنی ہے:
(c) Book p. 10, name 8: the Owner of perfect power. Al-Qadir (name 7) is the One with power and strength.
5. حدیث 12 کے ترجمے میں «قیل و قال» سے مراد ہے:
(b) Book p. 9: the translation explains it in brackets as idle talk.
Found a mistake? Tell us the lesson and the line at exciting@boringeducation.com.
Free right now. No ads. Tell us what to fix.