4.1
Class 9 Islamiat Smart Syllabus 2027. Gratitude and contentment (4.1) stays in this course. The check on this page is practice, not a past paper.
Chapter 1 of every subject is free. Unlock every chapter of this class with the full course.
Unlock full courseAlready paid? Sign in with the Google account you paid with.
Shukr means to accept a favour, value it and repay the giver's kindness. Qana'at means being pleased with one's lot: in Islamic terms, being content with what Allah has given.
Allah says:
ترجمہ: اگر تم شکر کرو گے تو یقیناً میں تمھیں اور زیادہ عطا فرماؤں گا۔ (سورۃ ابراہیم: 7)
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمان ہے کہ وہ انسان کامیاب و بامراد ہو گیا جو مسلمان ہو گیا اور اسے گزر بسر کے بقدر روزی ملی اور اللہ تعالیٰ نے
اسے جو دیا، اس پر قناعت کی توفیق بخشی۔ (صحیح مسلم: 1054)
Contentment does not mean giving up effort: one keeps trying and is pleased with what comes after the work.
جس شخص کو کوئی چیز ملی اور وہ اس کا تذکرہ کرے تو اس نے اس کا شکر ادا کر دیا اور جس نے اسے چھپایا تو اس نے ناشکری
کی۔ (سنن ابی داؤد: 4814)
«کھانا کھا کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے والا (اجر و ثواب میں) صبر کرنے والے روزے دار کے برابر ہے۔» (جامع ترمذی: 2486)
The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was the living model: whenever a blessing came he said «Alhamdulillah». To be grateful, look at those with less wealth, beauty and provision than you.
«جس نے لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کیا، اس نے اللہ کا شکر ادا نہیں کیا۔» (جامع ترمذی: 1955)
جس شخص کے ساتھ کوئی بھلائی کی گئی اور اس نے بھلائی کرنے والے سے جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا (اللہ تعالیٰ تم کو بہتر بدلہ دے) کہا، اس نے اس کی
پوری پوری تعریف کر دی۔ (جامع ترمذی: 2035)
Step 1 / 1

Thank Allah, and thank people too: «Jazakallahu khairan».
Found a mistake? Tell us the lesson and the line at exciting@boringeducation.com.
No ads. Tell us what to fix.