14.1
The dawn (Mir Anees) (14.1) is a Class 10 Urdu lesson for the Punjab boards. It walks through the idea in plain steps, then sets a short check, in English, Urdu or Roman Urdu.
Your guide: Sir FarazBelieves a good tashreeh is half understanding, half good handwriting.
Chapter 1 of every subject is free. Unlock every chapter of this class with the full course.
Unlock full courseAlready paid? Sign in with the Google account you paid with.
Read the stanzas. Anees paints the night giving way to dawn, the call to prayer, and all creation remembering God.
طے کر چکا جو منزلِ شب، کاروانِ صبح
ہونے لگا اُفق سے ہُویدا، نشانِ صبح
گردوں سے کُوچ کرنے لگے، اخترانِ صبح
ہر سُو ہوئی بلند، صدائے اذانِ صبح
پنہاں نظر سے، رُوئے شبِ تار ہو گیا
عالم تمام، مطلعِ انوار ہو گیا
Dawn's caravan ends night's journey; stars leave, the azaan rises, the world fills with light.
خورشید نے جو، رُخ سے اُٹھائی نقابِ شب
در کُھل گیا سحر کا، ہُوا بند بابِ شب
انجم کی فرد فرد سے لے کر حسابِ شب
دفتر کُشائے صبح نے اُلٹی کتابِ شب
گردوں پہ رنگِ چہرۂ مہتاب فق ہُوا
سلطانِ غرب و شرق کا نظم و نسق ہُوا
The sun lifts night's veil; the moon turns pale and the sun takes charge.
یوں گُلشنِ فلک سے ستارے ہوئے رواں
چُن لے چمن سے پھولوں کو جس طرح، باغباں
آئی بہار میں گُلِ مہتاب پر خزاں
مُرجھا کے رہ گئے ثمر و شاخِ کہکشاں
دِکھلائے طَور بادِ سحر نے سَموم کے
پژمُردہ ہو کے رہ گئے، غُنچے نُجوم کے
Stars vanish like flowers picked by a gardener; the moon fades like autumn.
چُھپنا وہ ماہتاب کا وہ صُبح کا ظُہور
یادِ خدا میں زَمزمہ پردازیِ طُیُور
وہ رونق اور وہ سرد ہوا، وہ فضا، وہ نُور
خُنکی ہو جس سے چشم کو اور قلب کو سُرور
انساں زمیں پہ محو، مَلک آسمان پر
جاری تھا ذکرِ قدرتِ حق ہر زبان پر
Birds sing in God's remembrance; men on earth and angels in the sky praise Him.
وہ سُرخیِ شفق کی اُدھر چرخ پر بہار
وہ بارور درخت، وہ صحرا، وہ سبزہ زار
شبنم کے وہ گُلوں پہ گُہر ہائے آب دار
پھولوں سے سب بھرا ہوا دامانِ کوہ سار
نافے کُھلے ہوئے وہ گُلوں کی شمیم کے
آتے تھے سرد سرد وہ جھونکے نسیم کے
Red dawn, green fields, dew like pearls, flowers on the hills, cool fragrant breeze.
Marsiya: a poem of grief, now mainly on Karbala. Parts: chehra, sarapa, rukhsat, aamad, rajz, razm, shahadat, bain and dua. This poem is the chehra (scenery).
Step 1 / 1

Anees turns a sunrise into a picture of all creation praising God.
Found a mistake? Tell us the lesson and the line at exciting@boringeducation.com.
No ads. Tell us what to fix.